ابنا: حکومت کي جانب سے وحشيانہ اقدامات اور مظاہرين کو کچلنے کي کوششوں کے باوجود عوام نے بدھ کے روز ملک کے متعدد علاقوں ميں مظاہرے کئے اور سياسي قيديوں کي رہائي کا مطالبہ کياـمظاہرين نے آل خليفہ حکومت کي مذمت ميں نعرے لگائے اور اعلان کيا کہ جمہوري حقوق کے حصول تک تحريک جاري رہے گي ـاپوزيشن جماعت الوفاق کے شعبہ ابلاغيات نے زور ديکر کہا کہ عوام کے پرامن مظاہروں کو حکومت اسلحے اور تشدد کے ذريعے کچلنے کي ناکام کوشش کر رہي ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
8 مئی 2013 - 19:30
News ID: 417521
بحرين ميں عوام نے سياسي قيديوں سے اظہار يکجہتي کے لئے ايک بار پھر مظاہرے کئےـ